religious sms


      (حدیث رسولء)
.
"حسنء اور حسینء جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں، جس نے حسنء اور حسینء سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا."
.
.(طالب دعا: عظیم خان)