[ د عاۓ صبح ]
یا الله!
جو سر تیرے آگے جھکتا ھے ،
اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے
سے بچا.
اور جب تک تو زنده رکھے ،
چلتے ھاتھ پیروں کے ساتھ ایمان پر رکھ.
اے الله
جو ھاتھ تیرے آگے پھیلتے ھيں ،
انھيں بندوں کے آگے پھیلنے سے بچا.
(آمین یا رب العالمین)