shayari sms

میں کتنا ھی سرکش اور طاقتور کیوں نہ ھوں .لیکن ھر شام زندگی کا اک دن کم ھوجاتا ھے اور میں روک بھی نہیں سکتا.لیکن وہ رب مجھے نئ صبح دیکر پھر مہلت دے دیتا ھے شائید میرا بندہ توبہ کرلےاور میں اسے بخش دوں