religious sms

سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

نےفرمایا.
"
زندگی سےزیادہ کوئی جی نہیںسکتااورموت سےپہلےکوئی مر نہیںسکتا,
دنیا کےبزدلوںکو میرا یہ پیغام سنادوکہ اگر میدان_جہاد میں موت ھوتی توخالد کوبسترپرموت نہ آتی.