religious sms

جب "بسم الله" نازل ہوئی تو بادل مشرق کی سمت دوڑے، ھوائیں ساکن ھوگئیں، سمندر جوش میں

آ گیا اور شیطانوں کو آسمانوں سے پتھر مارے گئے اور الله تبارك وتعالی نے فرمایا:
مجھے میرے عزت و جلال کی قسم، جس شے پر بسم الله پڑھی جاۓ گی میں اس میں برکت ڈال دوں گا
:)ASSLAM-O-ALEKUM